2 خواتین اور 4 بچے اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دوشادی شدہ خواتین کو 4کمسن بچوں سمیت اغوا کر لیا گیا، اعجاز وغیرہ نے (م) کو 3سالہ نور فاطمہ اور ڈیڑھ سالہ ارحم سمیت اغواء کر لیا ،علی وغیرہ نے مسماۃ (س) کو 12سالہ آمنہ اور 8سالہ مومنہ سمیت اغوا کرلیا ۔
دوشادی شدہ خواتین کو 4کمسن بچوں سمیت اغوا کر لیا گیا، اعجاز وغیرہ نے (م) کو 3سالہ نور فاطمہ اور ڈیڑھ سالہ ارحم سمیت اغواء کر لیا ،علی وغیرہ نے مسماۃ (س) کو 12سالہ آمنہ اور 8سالہ مومنہ سمیت اغوا کرلیا ۔