8سالہ بچی پر جنسی تشدد ، ٹیچر پر مقدمہ درج

8سالہ بچی پر جنسی تشدد ، ٹیچر پر مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 8سالہ معصوم بچی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا ٹیچر قانون کی زد میں آ گیا۔

 پرائمری سکول چاہ کرملی والا عاقل شاہ کے استاد محمد فیاض نے مبینہ طور پر آٹھ سالہ طالبہ مسماۃ (ع) کو بریک ٹائم میں اپنے سٹاف روم میں بلوا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ، جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں