بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتارکر لیا گیا، تھانہ کڑانہ پولیس نے گرفتار منشیات فروش عمران مسیح کے قبضہ سے1کلو 300گرام چرس برآمد کر لی اور اسکے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

 پولیس کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتارکر لیا گیا، تھانہ کڑانہ پولیس نے گرفتار منشیات فروش عمران مسیح کے قبضہ سے1کلو 300گرام چرس برآمد کر لی اور اسکے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں