اوباش نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی محلہ پراچگان میں سنی نے محلے دار 11سالہ ربیع کو دھوکہ سے اپنے گھر لے جا کر بد فعلی کا نشانہ بناڈالا ، اور اس پر تشدد کرتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو جان سے ماردونگا، تاہم بچے نے تمام قصہ گھر والوں کو بتا یا تو ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
نواحی محلہ پراچگان میں سنی نے محلے دار 11سالہ ربیع کو دھوکہ سے اپنے گھر لے جا کر بد فعلی کا نشانہ بناڈالا ، اور اس پر تشدد کرتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو جان سے ماردونگا، تاہم بچے نے تمام قصہ گھر والوں کو بتا یا تو ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔