300کلو ناقص گوشت تلف

300کلو ناقص گوشت تلف

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پھلروان کے موجود ایک گھر میں غیر قانونی طور پر قائم کیا گیا سلاٹر ہاوس پکڑ لیا جبکہ موقع سے 300 کلو ناقض گوشت برآمد کرکے تلف کردیا۔

پھلروان کے موجود ایک گھر میں غیر قانونی طور پر قائم کیا گیا سلاٹر ہاوس پکڑ لیا جبکہ موقع سے 300 کلو ناقض گوشت برآمد کرکے تلف کردیا۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں