متنازعہ اراضی پر قبضہ کی کوشش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے آسیانوالہ میں متنازعہ اراضی پر قبضہ کی کوشش ناکام ہو گئی، بتایا جاتا ہے کہ خضر حیات اور اظہر وغیرہ کے مابین رقبہ کا تنازعہ چل رہا ہے ، اہل علاقہ کی مداخلت پر ملزمان فرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر لیا۔
نواحی علاقے آسیانوالہ میں متنازعہ اراضی پر قبضہ کی کوشش ناکام ہو گئی، بتایا جاتا ہے کہ خضر حیات اور اظہر وغیرہ کے مابین رقبہ کا تنازعہ چل رہا ہے ، اہل علاقہ کی مداخلت پر ملزمان فرار ہو گئے ،مقدمہ درج کر لیا۔