دوکان میں توڑ پھوڑ ، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ٹرسٹ پلازہ میں موبائل کی خرید و فروخت کے دوران تلخ کلامی پر عرفان وغیرہ نے دوستان خان کی دوکان میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کرتے ہوئے بھاری نقصان پہنچایا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
ٹرسٹ پلازہ میں موبائل کی خرید و فروخت کے دوران تلخ کلامی پر عرفان وغیرہ نے دوستان خان کی دوکان میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کرتے ہوئے بھاری نقصان پہنچایا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔