چیئر مین مانیٹرنگ کمیٹی ڈسٹرکٹ میانوالی الحاج ملک فیروز جوئیہ سے کندیاں کے وفد کی تفصیلی

چیئر مین مانیٹرنگ کمیٹی ڈسٹرکٹ  میانوالی الحاج ملک فیروز جوئیہ سے  کندیاں کے وفد کی تفصیلی

میانوالی (نامہ نگار)چیئر مین مانیٹرنگ کمیٹی ڈسٹرکٹ میانوالی سابق ایم پی اے پاکستان مسلم لیگ الحاج ملک فیروز جوئیہ سے کندیاں کے وفد کی تفصیلی ملاقات اس موقع میں ملک فیروز جوئیہ نے کہا کہ انشائاللہ آگلے مہینے جون میں فنڈز آئے ہیں گے اور میری پوری کوشش ہوگی کہ۔۔۔

 کندیاں میں جو سب سے زیادہ مسئلہ سیوریج کا ہے اس کو فوری حل کراؤں اور اس کے ساتھ جو سیوریج کے پانی سے گلیوں کی حالت خراب ہے اس کام کو میں جون کے فنڈز سے پہلے حل کرالوں کندیاں شہر میرا اپنا شہر ہے اس شہر کے لیے میں نے پہلے بھی کروڑوں روپے کی مالیت کے فنڈز لگائے ہیں اور آئندہ بھی لگاؤں گا کندیاں کی عوامی سماجی شخصیت حاجی ملک اکبر ساجھرہ نے کندیاں اسٹیڈیم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کندیاں شہر کے بچوں کے کھلینے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے بچے قبرستان یا گلیوں میں کھیلتے ہیں کندیاں میں جو جگہ اسٹیڈیم کے لیے کے لیے ہے اس پر بچوں کو کھیلنے دیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں