22سالہ دوشیزہ پر اسرار طور پر غائب

 22سالہ دوشیزہ پر اسرار طور پر غائب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) عمران ٹاؤن سے دن دیہاڑے 22سالہ دوشیزہ پر اسرار طور پر غائب ہو گئی ،بتایا جاتا ہے کہ مسماۃ(م) اچانک لا پتہ ہو گئی۔۔۔

 ورثاء نے اپنے طور پر تلاش کے بعد پولیس سے رجوع کرتے ہوئے اس کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے جس پر پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں