بجلی چوری پر مقدمات

 بجلی چوری پر مقدمات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مختلف دیہی آبادیوں میں خفیہ چیکنگ کر کے جاوید، عمردراز، افضل، اعجازوغیرہ 7افراد کو میٹروں میں ٹمپرنگ اورڈائریکٹ کنڈوں کے ذریعے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ کرمقدمات درج کروا دیئے ۔

مختلف دیہی آبادیوں میں خفیہ چیکنگ کر کے جاوید، عمردراز، افضل،  اعجازوغیرہ 7افراد کو میٹروں میں ٹمپرنگ اورڈائریکٹ کنڈوں کے ذریعے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ کرمقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں