اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا گیا

 اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایس ایچ او شاہ نکڈر وسیم عباس نے اشتہاری مجرم مناظر کو گرفتار کر لیا جس کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ، اس موقع پر ڈی پی او نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاری مجرمان معاشرے کا ناسور ہیں۔

ایس ایچ او شاہ نکڈر وسیم عباس نے اشتہاری مجرم مناظر کو گرفتار کر لیا جس کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ، اس موقع پر ڈی پی او نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاری مجرمان معاشرے کا ناسور ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں