اشیا مہنگی بیچنے پر گرفتاریاں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرگودھا نے مرغی کا گوشت اور دیگر اشیاء خوردنی مہنگے داموں فروخت کرنیوالوں کیخلاف کاروائیا ں کر کے عنصر ،عمر ،شفقت ،اسلم،مختار، آصف، شفیق کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرگودھا نے مرغی کا گوشت اور دیگر اشیاء خوردنی مہنگے داموں فروخت کرنیوالوں کیخلاف کاروائیا ں کر کے عنصر ،عمر ،شفقت ،اسلم،مختار، آصف، شفیق کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔