ون ویلنگ کر نیوالا پکڑا گیا

  ون ویلنگ کر نیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں