منشیات فروش گرفتار

 منشیات فروش گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایس ایچ او اربن ایریا انسپکٹر عمران نذیر نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروش اور 1غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتارکر لیا، گرفتار منشیات فروش ہارون سے 100لیٹر شراب برآمد کر لی۔

 ایس ایچ او اربن ایریا انسپکٹر عمران نذیر نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروش اور 1غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتارکر لیا، گرفتار منشیات فروش ہارون سے 100لیٹر شراب برآمد کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں