پانی آلودہ کرنے پر مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) راجباہ سے ملحقہ محکمہ انہار کی زمین پر مویشی باندھ کر پٹڑی کو نقصان پہنچانے اور مویشیوں کا فضلہ نہر میں بہاکر پانی کو آلودہ کرنے پر دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
راجباہ سے ملحقہ محکمہ انہار کی زمین پر مویشی باندھ کر پٹڑی کو نقصان پہنچانے اور مویشیوں کا فضلہ نہر میں بہاکر پانی کو آلودہ کرنے پر دس افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔