ہمسائے پر فائرنگ کرنے پر مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مبھارے خان میں تنویر ار حمزہ کا گلی میں ناکلی بنانے کے تنازعہ پر جھگڑا ہو اجس پر تنویر اور فرحان نے حمزہ کو زدوکوب کیا اور اس پر فائرنگ کر دی تاہم وہ بال بال بچ گیا، پولیس نے قانونی کاروائی شروع کر دی ۔
مبھارے خان میں تنویر ار حمزہ کا گلی میں ناکلی بنانے کے تنازعہ پر جھگڑا ہو اجس پر تنویر اور فرحان نے حمزہ کو زدوکوب کیا اور اس پر فائرنگ کر دی تاہم وہ بال بال بچ گیا، پولیس نے قانونی کاروائی شروع کر دی ۔