ہیٹ سٹروک سے بچا ؤ کیلئے حفاظتی کیمپس قائم
میانوالی (نامہ نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسد عباس مگسی کی ہدایت پر میو نسپل کمیٹی اور ریسکیو1122کی جا نب سے شہریوں کو شدید گرمی اور ہیٹ سٹروک سے بچا ؤ کیلئے حفاظتی کیمپس قائم کر دیئے گئے ۔ان کیمپس میں شہریوں کو ٹھنڈا اور میٹھا پانی پلانے کے علاوہ شدید گرمی سے بچا ؤ کی احتیاطی تدابیر سے متعلق آگہی فراہم کی جارہی ہے ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسد عباس مگسی کی ہدایت پر میو نسپل کمیٹی اور ریسکیو1122کی جا نب سے شہریوں کو شدید گرمی اور ہیٹ سٹروک سے بچا ؤ کیلئے حفاظتی کیمپس قائم کر دیئے گئے ۔ان کیمپس میں شہریوں کو ٹھنڈا اور میٹھا پانی پلانے کے علاوہ شدید گرمی سے بچا ؤ کی احتیاطی تدابیر سے متعلق آگہی فراہم کی جارہی ہے ۔