پیپلزپارٹی کی گلگت بلتستا ن الیکشن میں فتح پرتقر یب

 پیپلزپارٹی کی گلگت بلتستا ن الیکشن میں فتح پرتقر یب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پاکستا ن پیپلزپارٹی کی گلگت بلتستا ن الیکشن میں تاریخ ساز فتح پر ضلعی سیکرٹریٹ پیپلزپارٹی چک 39شما لی میں ملک حامد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ کی ز یرصد ا ر ت ایک بڑ ی تقر یب کا انعقاد کیا گیا۔

 جس کے مہما ن خصوصی سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی تھے اس تقریب میں گلگت بلتستا ن کی تاریخ ساز فتح اور شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی سا لگر ہ کے حوا لہ سے کیک کا ٹا گیا تقریب میں پیپلزپارٹی کے ذیلی ونگز بھرپور شر کت قابل ذکر تھی شر کا ء میں ڈویثرنل سیکرٹر ی اطلاعات و نشر یا ت را نا عمیر خا ن سٹی سیکرٹر ی اطلاعا ت شیخ کا مران شہزاد تحصیل صد ر سلانوا لی وسا بق ٹکٹ ہولڈر را ئے حسن رضا بھٹی ایڈوکیٹ ٹکٹ ہولڈر چوہد ر ی جا و ید کمبو ہ ایڈوکیٹ چوہدری طارق گجر را نا جمشید خا ن ایڈوکیٹ نثار رضی جا و ید امجد را نا قمر اور د یگر نے شر کت کی مقررین کا کہنا تھا کہ اب پاکستا ن پیپلزپارٹی کی تنظیمیں صو بہ پنجا ب میں بلدیاتی الیکشن کی تیار یاں کر ے ۔بلدیاتی الیکشن میں بھی صو بہ پنجا ب میں پا کستا ن پیپلزپارٹی حیران کن کامیابی حاصل کر ے گی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں