شراب فروش سے بیس لٹر دیسی شراب بر آمد

 شراب فروش سے بیس  لٹر دیسی شراب بر آمد

خوشاب(نمائندہ دنیا )سٹی پولیس جوہرآباد نے منشیات کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران ایک شراب فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے بیس لٹر دیسی شراب بر آمد کر لی ، ملزم کیخلاف شراب فروشی کے الزام میں امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

سٹی پولیس جوہرآباد نے منشیات کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران ایک شراب فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے بیس لٹر دیسی شراب بر آمد کر لی ، ملزم کیخلاف شراب فروشی کے الزام میں امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں