68 اشتہاری اور 50عادی مجرم گرفتار

68 اشتہاری اور 50عادی مجرم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے اشتہاری مجرمان اور عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن عمل میں لاتے ہوئے گزشتہ ایک ہفتے میں مزید68 اشتہاری اور 50 عادی مجرمان کو گرفتارکر لیا ۔

 پولیس نے اشتہاری مجرمان اور عادی مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن عمل میں لاتے ہوئے گزشتہ ایک ہفتے میں مزید68 اشتہاری اور 50 عادی مجرمان کو گرفتارکر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں