ایران و امریکہ کے مابین امن معاہدہ خطے میں کشیدگی کے خاتمہ کیلئے کی کلید: ڈاکٹر غوث محمد نیازی

 ایران و امریکہ کے مابین امن  معاہدہ خطے میں کشیدگی کے خاتمہ  کیلئے کی کلید: ڈاکٹر غوث محمد نیازی

خوشاب(نمائندہ دُنیا)پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع خوشاب کے صدر سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد نیازی نے کہاہے کہ ایران و امریکہ کے مابین امن معاہدہ خطے میں کشیدگی کے خاتمہ کیلئے کی کلید ہے۔

دونوں ممالک کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے پاکستان کا مثبت اور موثر سفارتی تاریخی عالم میں سنہری حروف میں لکھا کائے گا ، مسلم لیگ(ن) کے ضلعی سیکرٹریٹ جوہر آباد میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان کی قومی و عسکری قیادت کے عالمی امن کیلئے مدبرانہ فیصلوں کو اقوام عالم میں پذیرائی ملی اور آج پوری عالمی پرادری خطے میں امن اور سلامتی کی راہیں ہموار کرنے پر خراج تحسین پیش کر رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں