ناجائز اسلحہ اور منشیات کیخلاف مہم ،3 افراد گرفتار
خوشاب(نمائندہ دُنیا)سٹی پولیس جوہرآباد نے ناجائز اسلحہ اور منشیات کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران تین افراد کو قانون کی گرفت میں لے کر اس سے چرس م شراب اور اسلحہ پر آمد کر لیا ۔
ملز موں کیخلان کے خلاف انارکوٹکس کنٹرول ایکٹ ، امتناع منشیات ایکٹ اور آرمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ْایک ملزم سے 1400گرام چرس ، ایک سے 15لٹر دیسی شراب اور ایک ملزم سے پستول تیس بور مع دو کارتوس بر آمد ہوئے ۔