نفرت ا نگیز گفتگو سنگین انسا نی المیہ عالمی ا من کیلئے کڑا چیلنج :مولانا محمد سلیم

نفرت ا نگیز گفتگو سنگین انسا نی المیہ عالمی ا من کیلئے کڑا چیلنج :مولانا محمد سلیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی امیر جماعت اہلحدیث انجینئر مولانا محمد سلیم نے نفرت ا نگیز گفتگو کی رو ک تھا م کے عالمی دن کے مو قع پر اپنے پیغا م میں کہا کہ نفرت ا نگیز گفتگو سنگین انسا نی المیہ عالمی ا من کیلئے کڑا چیلنج ہے۔

 زہریلے جملوں کے وار سما جی ا کا ئیوں کی تلخیا ں اور دور یاں بڑھا ر ہے ہیں سوشل میڈیا پر بھی محاسبہ نا گز یر ہے نفر ت انگیز گفتگو کی رو ک تھا م کیلئے مو ثر اقدا ما ت کیے جا ئیں اور ضابطہ اخلاق کی پور ی طرح پاپند ی بھی کی جا ئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں