عوا م مہنگا ئی کے بو جھ تلے بر ی طرح د ب چکے :ملک اشرف برہان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق امیدوار حلقہ پی پی 76ملک اشرف برہان نے کہا ہے کہ عوا م مہنگا ئی کے بو جھ تلے بر ی طرح د ب چکے ہیں بجٹ میں کو ئی ریلیف نہیں ملا گیس بجلی اور ادو یا ت کی قیمتوں میں کمی کیلئے کسی پر و گر ا م کا نہ ہو نا حیرا ن کن ہے عوا م کو زند ہ در گو ر کر نے وا لی حکو مت کا بہت جلد دھڑن تختہ ہو نے وا لا ہے ۔ بجٹ میں غریب کیلئے کچھ نہ کر کے حکو مت نے خود اپنی رخصتی کویقینی بنا یا ہے۔
حکومت کے پاس مسائل کے حل اور معاشی بہتر ی کیلئے کچھ بھی نہیں حکو متی حکمت عملی میں نہ تو لو ڈشیڈنگ کم ہو گی اور نہ ہی بجلی کی قیمت یہ با ت ثا بت شدہ ہے کہ موجودہ حکو مت کا ٹیکس سسٹم فر یکچرڈ ہے حکو مت ہر محاذ پر بر ی طرح نا کا م ہو چکی ہے