پاکستا ن 4فیصد معاشی شرح نمو حاصل نہیں کر سکا :تسنیم قریشی ،حا مد نو از
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی ضلعی صد ر و ممبر ڈی سی سی ملک حا مد نو از اعوان ایڈوکیٹ سٹی سیکرٹر ی اطلاعات شیخ کا مر ا ن شہزاد تحصیل صد رسلانوا لی وسا بق ٹکٹ ہولڈر را ئے حسن رضا بھٹی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ 4بر س سے پاکستا ن 4فیصد معاشی شرح نمو حاصل نہیں کر سکا نئے بجٹ میں غر بت بے رو ز گا ر ی اور مہنگا ئی کے خاتمہ کیلئے بھی کچھ نہیں ہے۔
پا کستا ن میں ایک طرف غیر ملکی قرضوں کا بو جھ بڑھ ر ہا ہے قرضے جن حقیقی منصو بو ں کیلئے حاصل کیے جا تے ہیں تو ا ن سے رو ز گا ر کے مواقعے بڑھنے چا ہیے غر بت دور ہو نی چا ہیے صنعتوں کا پھیلا ؤ ہو لیکن کچھ بھی نہیں ہے پا کستا ن میں غربت کی لکیر سے نیچے جا نے وا لے لوگوں کی شرح 45فیصد بتا ئی جا ر ہی ہے ا س کا مطلب ہے کہ موجود ہ حکو مت معاشی اقتصاد ی طور پر مکمل نا کا م ہو ئی ہے ۔