خاتون کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ

خاتون کی ویڈیو بنا کر بلیک میل  کرنے والے شخص کیخلاف مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)خاتون کی برہنہ ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

76جنوبی کے رہائشی واسم نامی شخص نے اپنی محلے دار مسماۃ(ف) کی نہاتے ہوئے برہنہ وڈیو بنائی اورناجائز مراسم قائم کرنے کیلئے سوشل میڈیا پرویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دینے لگا، جس پر خاتون ورثاء کے ہمراہ تھانے پہنچ گئی اور الزام عائد کیا کہ ملزم نے اسے زیادتی کا نشانہ بنانے کی بھی کوشش کی ہے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں