ٹرک اڈا سرگودھا روڈ میانوالی پر پیرا فورس کی تجاوزات کیخلاف کارروائیاں

 ٹرک اڈا سرگودھا روڈ میانوالی پر پیرا  فورس کی تجاوزات کیخلاف کارروائیاں

میانوالی (نامہ نگار)ٹرک اڈا سرگودھا روڈ میانوالی پر پیرا فورس کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں دوران کاروائی دکانوں کے باہر گاڑیاں کھڑی کرنے پر گاڑی شو روم سیل جبکہ جنرل بس اسٹینڈ کے سامنے کھوکھوں دکانوں پر لگے۔

 تمام ٹینٹ وغیرہ بھی اہلکاران اکھاڑ کر لے گئے اب کسی جگہ سایہ دار جگہ نہیں اڈے پر کام کرنے والے محنت کش اور دکاندار بھی سخت دھوپ میں ڈیوٹی کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں