نو کری کا جھانسہ دیکر زیادتی

 نو کری کا جھانسہ دیکر زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مسماۃ(م) نے پولیس کو بتایا کہ بھلوال کے عثمان نے اسے نوکری دلوانے کا جھانسہ دے کر سرگودھا کی تحصیل بھلوال بلوایا جہاں ملزم نے اسے زبردستی ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، اور فرار ہو گیا۔

 مسماۃ(م) نے پولیس کو بتایا کہ بھلوال کے عثمان نے اسے نوکری دلوانے کا جھانسہ دے کر سرگودھا کی تحصیل بھلوال بلوایا جہاں ملزم نے اسے زبردستی ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، اور فرار ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں