رنجش پر مخالف کی فصل تباہ کر دی

رنجش پر مخالف کی فصل تباہ کر دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے کوٹ راجہ میں درخواست بازی کی رنجش پر احمد نے مخالف جہانگیر کے رقبہ پر مویشی چھوڑ کر فصل کماد تباہ کر دی اور درخت اکھاڑ پھینکے ۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

نواحی علاقے کوٹ راجہ میں درخواست بازی کی رنجش پر احمد نے مخالف جہانگیر کے رقبہ پر مویشی چھوڑ کر فصل کماد تباہ کر دی اور درخت اکھاڑ پھینکے ۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں