شہری کا بجلی کا میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں اقبال نامی شہری کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی میں ملزمان بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
تھانہ صدر کے علاقے میں اقبال نامی شہری کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی میں ملزمان بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔