گلگت بلتستا ن میں بھی سیاسی مفا ہمت ایک مثبت روا یت ہے :تسنیم ا حمد قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ۔۔۔
گلگت بلتستا ن میں پاکستا ن پیپلزپارٹی نے حکو مت سا ز ی کے عمل میں سپر سیاسی مفاہمت کے ذریعے جمہور یت کے استحکا م کیلئے ایک تاریخ ساز قد م ا ٹھا یا ہے گلگت بلتستا ن میں بھی سیاسی مفا ہمت ایک مثبت روا یت ہے یہاں پر ا مجد حسین ایڈوکیٹ کا بلا مقا بلہ و ز یر اعلی منتخب ہو نا اور دیگر عہدیدارا ن کا بھی بلا مقابلہ انتخا ب بہت ا چھی ر وا یت ہے۔ پاکستا ن پیپلزپارٹی ہمیشہ کی طرح صحت مند سیاسی روا یا ت کو پر وا ن چڑھا کر ثا بت کر ر ہی ہے کہ پا کستا ن پیپلزپارٹی جمہور یت کے استحکا م کیلئے نہا یت سنجید گی عملی اقدا ما ت کرتی ہے