سرگودہا میں کلثو م نو ازشر یف وو یمن یو نیورسٹی کا قیا م فی الفور عمل میں لا یا جا ئے :مرزافضل ا لر حمن

سرگودہا میں کلثو م نو ازشر یف وو یمن  یو نیورسٹی کا قیا م فی الفور عمل میں  لا یا جا ئے :مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چیمبر آف کا مر س ا ینڈ انڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے و ز یر اعلی پنجا بمریم نو ازشریف سے مطالبہ کیا ہے کہ۔۔۔

 سرگودہا میں کلثو م نو ازشر یف وو یمن یو نیورسٹی کا قیا م فی الفور عمل میں لا یا جا ئے سرگودہا کے ارکان اسمبلی نے متفقہ طور پر اسمبلی میں ا س سلسلہ میں قرار دار بھی پا س کرا ئی ہے سرگودہا ڈویثرن میں خواتین کیلئے علیحد ہ یونیورسٹی کا قیام ڈویثرن اور قر یبی ا ضلا ع کے لو گو ں کا دیرینہ مطالبہ ہے۔ ا س لیے اعلی تعلیم کی متمنی خواتین کو اعلی تعلیم کے حصو ل کیلئے ز یا د ہ سے ز یا د ہ مو اقعے فراہم کر نے کیلئے سرگودہا میں کلثوم نو از وویمن یونیورسٹی کا قیا م عمل میں لایا جا ئے سرگودہا ڈویثرن کے لو گو ں کو وز یر اعلی پنجا ب سے بڑ ی توقعات وابستہ ہیں

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں