موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالا قابوکر لیا گیا

موٹر سائیکل پر ون ویلنگ  کرنیوالا قابوکر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔ جو مین روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں