نہر سے نوزائیدہ بچی کی لاش برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہر سے نوزائیدہ بچی کی لاش برآمد کرلی گئی۔ عبداللہ پور کے قریب نہر میں پانچ ماہ کی بچی کی تیرتی ہوئی لاش دیکھی گئی۔
جسکی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نہر سے نکال لیا اور ہسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔