سٹیلا ئیٹ ٹا ؤ ن بلاک A کے فلٹر پلانٹ کو مکمل فعا ل کر د یا گیا

سٹیلا ئیٹ ٹا ؤ ن بلاک A کے فلٹر پلانٹ کو مکمل فعا ل کر د یا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی ار م حا مد حمید کی خصوصی ہدا یت پر۔۔۔۔

پنجا ب صاف پا نی اتھار ٹی کے تعاو ن سے سٹیلا ئیٹ ٹا ؤ ن بلاک A کے فلٹر پلانٹ کو مکمل فعا ل کر د یا گیا ضلعی نا ئب صد ر مسلم لیگ ن یوتھ و نگ ملک مبین بشیر ا عوا ن اور د یگر ا حبا ب نے سٹیلا ئیٹ ٹا ؤ ن بلاک A کے فلٹر پلانٹ کو مکمل طور پر فعا ل کر نے پر محتر مہ ار م حا مد حمید کا شکر یہ ا دا کر تے ہو ئے کہا کہ محتر مہ ا ر م حا مد حمید ا یم ا ین ا ے حلقہ ا ین ا ے 84کے لو گو ں کی شبا نہ رو ز بے لو ث خد مت اور علاقائی تعمیر وترقی کیلئے اپنا بھرپور کر دا ر ادا کر ر ہی ہے محتر مہ ا ر م حا مدحمید نے ملک مبین بشیر اعوان نے سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہما ر ی سیاسی بنیا د ہی بے لو ث عوامی خد مت ہے ا ین ا ے 84کے لو گو ں کے تمام مسائل کے حل کیلئے ہما ر ی جد و جہد جا ر ی ر ہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں