ا یرا ن امریکا مفاہمت ، معا ہد ے پر عمل درآمد کیلئے فریقین کو مشتر کہ کو شیش کر نی چا ہئیں : مرزا محمد الیاس

 ا یرا ن امریکا مفاہمت ، معا ہد ے پر  عمل درآمد کیلئے فریقین کو مشتر کہ کو  شیش کر نی چا ہئیں : مرزا محمد الیاس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)لیگی رہنما مرزا محمد الیاس نے کہا ہے کہ ا یرا ن امریکا مفاہمت ایک مثبت پیغا م ہے۔

 معا ہد ے پر عمل درآمد کیلئے فریقین کو مشتر کہ کو شیش کر نی چا ہیے خطے میں امن کیلئے سفارتکا ر ی علاقا ئی تعاو ن نا گز یر تمام تنا زعات کو مذا کرا ت سیاسی ذرائعے سے حل کر نا چا ہیے پا کستا ن نے موجودہ دور میں بہترین سفارتکار ی کے ذریعے دنیا کو ایک بڑ ی جنگ سے بچا یا اور ا مریکا ا یر ا ن کے در میان معاہدے کو یقینی بنا یا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں