حکو مت نے معر کہ حق اور معر کہ سفارتکار ی میں کامیابیاں حاصل کر لی ہیں ،مرزافضل ا لر حمن

 حکو مت نے معر کہ حق اور معر کہ  سفارتکار ی میں کامیابیاں حاصل  کر لی ہیں ،مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ حکو مت نے معر کہ حق میں کامیابیاں حاصل کر لی ہیں پا کستان کو معر کہ معیشت جیتنا ہے۔

 ا ب ایٹمی پر و گر ا م کے مسا و ی قومی اہمیت د ینا ہو گی اور معیشت کو پا ئیدار بنیادوں پر استوار کر نے کیلئے وفاق اور صو بے مل کر سما جی شعبے کو قومی ا یمر جنسی کے طور پر آ گے بڑھا ئیں۔ عالمی منڈی میں تیل کی بھرپور طریقہ سے قیمتوں میں کمی کا فا ئد ہ عوا م کو پہنچا یا جا ئے ا س کے مثبت ااثرات پاکستا ن کے ہر شعبہ پر مرتب ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں