معاشرتی ترقی میں خواتین کے کلیدی کردار کو نظر انداز نہیں کی جا سکتا ،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری

معاشرتی ترقی میں خواتین کے  کلیدی کردار کو نظر انداز نہیں کی جا  سکتا ،وفاقی پارلیمانی سیکرٹری

خوشاب(نمائندہ دُنیا)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات انجینئر گل اصغر بگھور نے معاشرتی ترقی میں خواتین کے کلیدی کردار کو نظر انداز نہیں کی جا سکتا مضبوط اور خوشحال پاکستان کے لیے خواتین کو مساوی مواقع، معیاری تعلیم اور باوقار روزگار کی فراہمی ناگزیر ہے ۔

 انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی فلاحی ادارہ بیداری کے زیر اہتمام کینیڈین ایمبیسی کے اشتراک سے خواتین کو بااختیار بنانے اور معاشرے میں ان کے موثر کردار کو اجاگر کرنے کے لیے منعقدہ سیمینار سے بطور مہمان خصوصی خطاب کے دوران کیا ، اس موقع پر سابق ممبر ضلع کونسل ملک غضنفر وڈھل سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین، سماجی کارکنان، سرکاری و نجی اداروں کے نمائندگان کی بڑی تعداد شریک تھی ۔۔ فاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور نے خواتین کو معاشرے کی ترقی میں بنیادی ستون قرار دیا 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں