شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔۔۔

بتایا جاتا کہ ظفر کالونی کی مسماۃ(ا) جو کہ گورنمنٹ مولا بخش ہسپتال میں درجہ چہارم کی عارضی ملازم ہے کو ملزم زمان شادی کا وعدہ کرکے اپنے ساتھ چک نمبر 87 جنوبی لے جا کر مبینہ طور پر زیادتی کرتا رہا اوربعد ازاں ملزم نے شادی سے انکار کر دیا۔پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں