خاتون کے کپڑے پھاڑنے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ جھال چکیاں پولیس نے چک نمبر 190 شمالی میں اراضی کے تنازع پر خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے ، گالم گلوچ کرنے اور کپڑے پھاڑنے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ جھال چکیاں پولیس نے چک نمبر 190 شمالی میں اراضی کے تنازع پر خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے ، گالم گلوچ کرنے اور کپڑے پھاڑنے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔