بھتہ نہ دینے پرساس پر تشدد کا مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جہیز، جائیداد اور بھتہ نہ دینے پر بیوی اور ساس پر مبینہ تشددکرنے پر شوہر اور اسکے باپ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، اہل محلہ کی مداخلت پر اس کی والدہ کو رہائی ملی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
جہیز، جائیداد اور بھتہ نہ دینے پر بیوی اور ساس پر مبینہ تشددکرنے پر شوہر اور اسکے باپ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، اہل محلہ کی مداخلت پر اس کی والدہ کو رہائی ملی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔