انسانی جانوں کیساتھ کھیلنے والے میڈیکل سٹوروں کیخلاف آپریشن
انسانی جانوں کیساتھ کھیلنے والے میڈیکل سٹوروں کیخلاف آپریشن بغیر پریسکپشن گیبگا کیپسول کی سیل فروخت پر کئی میڈیکل سٹوروں کو بند کر دیا
شاہ پور (نمائندہ دنیا) شاہ پور شہر نشہ اور ادویات نسخہ کے بغیر سیل ان کوالیفائیڈ پرسن پریکٹس کے خلاف ڈرگ انسپیکٹر فہیم ضیا کا طوفانی کریک ڈاؤن انسانی جانوں سے کھیلنے والے میڈیکل اسٹوروں کے خلاف ڈرگ کنٹرول اتھارٹی کا شاہ پور صدر اور شاہپور سٹی میں گرینڈ آپریشن،متعدد میڈیکل سٹورز سیل و چالان ڈپٹی ڈرگز کنٹرولر۔ ڈاکٹر فہیم ضیاء۔نے وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کو سامنے رکھتے ہوئے تحصیل شاپور میں انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے والے میڈیکل اسٹوروں کے خلاف گرینڈ پریشن کیا، غیرقانونی ادویات کی۔ سیل وفروخت کرنے والے میڈیکل سٹورز کے خلاف سرجیکل، سٹرائیک\' چھاپوں کے دوران شاہپور صدر اور سٹی کے متعدد میڈیکل سٹورز سے بغیر پریسکپشن گیبگا کیپسول کی سیل فروخت اور نارکوٹکس ادویات\' ایکسپائر ادویات رنگے ہاتھوں پکڑ لی چھاپہ کے دوران اے فارمیسی اسد فارمیسی ،نیو تہزیب \' جنڈیال میڈیکل سٹور کے چالان اور مشتبنہ ادویات کی کوالٹی کی جانچ پڑتال کے لیے ڈرگ ٹیسٹنگ لیب ارسال مزید برآں راشد فارمیسی سے نارکوٹکس ادویات اور بغیر کوالیفائیڈ پرسن کے ادویات کی سیل و فروخت بند کروا کر چالان کر کے مزید عدالتی کاروائی کے لئیے ُ ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ سرگودھا کو مراسلہ ارسال کر دیے -