ہسپتال کے با ہر سے چوری
ہیڈبمبانوالہ،ڈسکہ (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )دومختلف وارداتوں میں موٹر سائیکل اور موبائل فون چوری ہو گیا ۔ قاسم ہسپتال کے سامنے سے فاروق کی موٹر سائیکل جبکہ میانوالی بنگلہ میں زاہد پرویز کا د کان سے موبائل فون چوری ہو گیا ۔
دومختلف وارداتوں میں موٹر سائیکل اور موبائل فون چوری ہو گیا ۔ قاسم ہسپتال کے سامنے سے فاروق کی موٹر سائیکل جبکہ میانوالی بنگلہ میں زاہد پرویز کا د کان سے موبائل فون چوری ہو گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments