چوری شدہ 3 لاکھ 17 ہزار 315 روپے کی لکڑی برآمد، ملزم گرفتار

چوری شدہ 3 لاکھ 17 ہزار 315  روپے کی لکڑی برآمد، ملزم گرفتار

کندیاں(نمائندہ دنیا) ہرنولی پولیس کی کاروائی، لکڑی چور گرفتار، چوری شدہ 3 لاکھ 17 ہزار 315 روپے کی لکڑی برآمد۔

ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر لکڑی چوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ہرنولی سب انسپکٹر عمران خان روکھڑی اور انکی ٹیم نے لکڑی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم محمد فاروق ولد محمد اقبال کو گرفتار کرکے 3 لاکھ 17 ہزار 315 روپے کی چوری شدہ لکڑی برآمد کی۔ ملزم کو حوالات جوڈیشل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...