قتل کی دھمکیاں دینے والے 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

قتل کی دھمکیاں دینے والے  2 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کندیاں(نمائندہ دنیا)ہرنولی پولیس کی کاروائی، قتل کی دھمکیاں دینے والے 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمات درج۔

ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ہرنولی سب انسپکٹر عمران خان روکھڑی اور انکی ٹیم نے شہری کو قتل کرنے کی دھمکیاں دینے والے 2 ملزمان قربان ولد حبیب اللہ اور عبدالقیوم ولد محمد اقبال سکنائے حمید کوٹ کو گرفتار کیا۔ دوران تفتیش ملزمان کے انکشاف پر مستعملہ وقوعہ اسلحہ 2 عدد پسٹل 30 بور برآمد کیے ۔ جن کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکے ۔دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ ہرنولی میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...