کسی بھی مہذب معاشرے میں پائیدار ترقی کیلئے موثر حکمرانی کو اولیت حاصل ،ارشد محمود ایڈووکیٹ

کسی بھی مہذب معاشرے میں  پائیدار ترقی کیلئے موثر حکمرانی کو  اولیت حاصل ،ارشد محمود ایڈووکیٹ

خوشاب(نمائندہ دنیا)پاکستان مسلم لیگ(ن) لائرز فورم ضلع خوشا ب کے صدر چوہدری ارشد محمود ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ۔۔۔۔

 کسی بھی مہذب معاشرے میں پائیدار ترقی و خوشحالی کیلئے موثر ترین طرز حکمرانی کو اولیت حاصل ہے مسلم لیگ(ن) وہ واحد سیاسی جماعت ہے جو پاکستان کو خوشحال اور باوقار ممالک کی صف میں کھڑا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کے دوران انھوں نے کہا کہ یہ پاکستانی عوام کی خوش نصیبی ہے کہ انہیں میاں محمد نواز شریف جیسا مخلص دلیر اور محب وطن سیاست دان ملا ، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کیلئے اپنی تمام توانائیاں بروئے کار لارہے ہیں انشاے اﷲ و ہ وقت دور نہیں جب پاکستان دنیا کے باوقار خوشحال اور ترقی یافتہ ممالک کی صف م،یں کھڑا نظر آئے گا  ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...