پابندی کے باوجود ممنوعہ نمک فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

پابندی کے باوجود ممنوعہ نمک فروخت  کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پابندی کے باوجود ممنوعہ نمک فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم میں مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے نجی دکان کے مالک کو گرفتار کر لیا۔ جو پابندی کے باوجود ممنوعہ نمک کی خرید و فروخت کے عمل میں ملوث تھا۔مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...