ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک  کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے درد سر بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...