آن لائن پیمنٹ کے دوران شہری سے ڈیڑھ لاکھ کا فراڈ

آن لائن پیمنٹ کے دوران  شہری سے ڈیڑھ لاکھ کا فراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آن لائن پیمنٹ کے دوران شہری کو ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیا گیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں نعمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر موبائل کی خریداری کے بعد اسے ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم آن لائن ٹرانسفر کرتے ہوئے اسے جعلی رسید دکھا دی اور موبائل لے کر موقع سے فرار ہو گیا۔ جس سے اسے بھاری مالیت کا نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...