آتشبازی کا سامان لے جانیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ بھاری مقدار میں سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments